قومی خزانے کے 500 ملین ضائع: عوام کو صاف پانی نہ مل سکا

فیصل آباد(احمد یٰسین) پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے صاف پانی کے نام پرسروے سروے کھیلتے ہوئے 50کروڑ روپے ’’گل‘‘ کردئیے۔مگر عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کرنے میں بری طرح ناکام رہے۔ قومی سرمائے کے ضیاع پر تمام محکمے خاموش ہیں اور کسی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا۔ نیوزلائن کے مطابق پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے فیصل آبادکے عوام کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے گرینڈ ایکشن پلان بنایا تھا۔ اس منصوبے کے تحت فیصل آباد کے 14سو دیہات میں واٹر کوالٹی سروے کیا…

Read More

فیصل آباد ریجن کے 20ہزار کاشتکار نہری پانی چوری میں ملوث نکلے

فیصل آباد (احمد یٰسین) فیصل آباد ریجن کے 20ہزار سے زائد کاشتکار پانی چوری میں ملوث نکلے۔ نہری پانی کی چوری محکمہ انہار کے افسران‘ عملے اور ایریا واٹر بورڈ کے عہدیداروں کی ملی بھگت سے کئے جانے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔ محکمہ انہار کے حکام پانی چور کاشتکاروں کیخلاف مقدمات کے اندراج اور کارروائی سے گریزاں ہیں صرف دکھاوے کیلئے چند ایک کاشتکاروں کیخلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں جبکہ ہزاروں پانی چاروں کو عام معافی دیدی گئی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق محکمہ انہار فیصل آباد ریجن میں…

Read More

گڈ گورننس بارش میں بہہ گئی:شہر میں کشتیاں چلانے کی تیاری

فیصل آباد(نیوزلائن) فیصل آباد میں موسلادھار بارش نے جل تھل کر دیااور ٹھنڈی و تیز ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا ہے۔مگر اس کے ساتھ ہی موسلا دھار بارش کے پانی میں گڈگورننس بھی بہہ گئی ہے ۔ شہر کے اکثر علاقوں میں کئی گھنٹے گزرجانے کے بعد بھی اتنا پانی کھڑا ہے کہ شہری کشتیاں چلانے کا سوچ رہے ہیں۔ بارش کے بعد کئی گھنٹے تک بجلی کی بندش اور فیصل آباد انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی نے باران رحمت کو عوام کیئے زحمت بنا دیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق…

Read More

دیہی واٹر فلٹریشن پلانٹس کا منصوبہ کاغذات تک محدود

فیصل آباد(نیوزلائن) فیصل آباد میں اپنے قیام کے چار سال بعد بھی پنجاب صاف کمپنی 7ارب روپے مالیت کے واٹر سپلائی پروجیکٹ کے تحت ضلع کی چار تحصیلوں کی51 لاکھ دیہی آبادی کو واٹر فلٹریشن پلانٹس کی سہولت مہیا نہ کر سکی ہے اور کمپنی ہذا کے پاس تجربہ نہ ہونے کے باعث تمام معاملات ٹھیکہ پر دیتے ہوئے اب تک 64مقامات پر ٹیوب ویل بورنگ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ جبکہ ڈیزائننگ کا عمل غیر ملکی کمپنی جاپان ٹیکنو سے کروایا جا رہا ہے۔ بھاری بھر کم تنخواہیں لینے والے…

Read More

واسافیصل آبادنے راوی اور چناب کاپانی زہربنا دیا

فیصل آباد(ندیم جاوید)واسا فیصل آباد آلودگی بڑھانے کے مشن پر گامزن ہے۔ فیصل آباد کے دونوں اطراف بہنے والے دریاؤں راوی اور چناب کو واسا مسلسل آلودہ کرنے کا مشن اپنائے اور اس میں انتہائی تیزی کیساتھ اضافہ کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ بیس سالوں میں واسا فیصل آباد نے دریائے راوی اور دریائے چناب کے پانی کوزہر آلود کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا ہے اور اس مشن کو بھرپور انداز میں جاری رکھے ہوئے ہے مستقبل میں بھی واسا کو اس گھناؤنے مشن سے روکنے میں کوئی قانون ‘…

Read More

انڈسٹری کے کیمیکل زدہ سیوریج نے زیر زمین پانی آلودہ کردیا

فیصل آباد(نیوزلائن)زیرزمین پانی کی ہوشربا پمپنگ اور انڈسٹری کی کیمیکل زدہ پانی کی وجہ سے آبی کوالٹی بری طرح متاثر ہوتی جا رہی ہے جس سے زندگی کومختلف بیماریوں کی صورت میں نئے چیلنجز درپیش ہیں۔ یہ باتیں زرعی یونیورسٹی فیصل آبا دکے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمد اقبال ظفر نے اپنے چیمبر میں چارس سیٹورٹ یونیورسٹی آسٹریلیا کی پروفیسرڈاکٹر کیتھلین ایلن سے ملاقات کے دوران کہیں۔ ڈاکٹر محمد اقبال ظفر نے کہا کہ زیرزمین پانی کی اتنی زیادہ مقدار میں پمپنگ کی روک تھام کیلئے حکومت کو ایسی واٹر پالیسی سامنے…

Read More

ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ: چینی کمپنی کے جنرل مینجرکا دورہ فیصل آباد

فیصل آباد(نیوزلائن)ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پر کام کرنی والی چینی کمپنی کے جنرل مینجر مسٹر لیو فوچوان اور مسٹروانگ چنگ نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور ایم ڈٰ واسا فقیر محمد سے ملاقات کی۔ایم ڈی فقیر محمد‘ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی عدنان نثار ،ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل روحان جاویدنے چینی کمپنی کے نمائندوں کو واسا کی کارکردگی ‘ شہر میں پانی کی ضروریات اور فراہمی‘ سیوریج کی صورتحال ‘ شہریوں کو سیوریج کی سہولیات کی فراہمی ‘ سیوریج کے پانی کی ٹریٹمنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی۔اس موقع پر ایم ڈی واسا…

Read More