تبدیلی آگئی: ضلع کونسل کی 628ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد معطل

فیصل آباد(نیوزلائن) محکمہ لوکل گورنمنٹ نے ضلع کونسل کی 80کروڑ روپے مالیت کی 628ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد روک دیا ۔ دیہی ایریاز کی 189یونین کونسلز میں پہلے ہی گزشتہ تین ماہ سے ترقیاتی سرگرمیاں جمود کا شکار ہو چکی ہیں۔ ضلع کونسل نے اپنے زور بازو پر بھروسہ کرتے ہوئےاپنے ہی ذرائع آمدن سے سالانہ بجٹ میں سکیموں کی منظوری دی تھی تاکہ رورل ایریاز کی ستر فیصد آبادی کیلئے سولنگ‘ نالیوں‘ سڑکوں اور ڈرینز جیسے پروجیکٹس شروع کئے جا سکیں اور اس مقصد کیلئے بھی یونین کونسل کو 25…

Read More

نذیر فیملی نے مسلم لیگ ن سے راہیں مستقل جدا کر لیں

فیصل آباد(احمد یٰسین)ضلع کونسل کے چیئرمین چوہدری زاہد نذیر اور ان کے بھائیوں نے مسلم لیگ ن سے اپنی راہیں مستقل جدا کر لی ہیں۔ جبکہ پی ٹی آئی میں بھی شمولیت اختیار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر چیئرمین ضلع کونسل منتخب ہونے والے چوہدری زاہد نذیر اور ان کے بھائی مسلم لیگ ن کے سبکدوش ایم این اے عاصم نذیر نے مسلم لیگ ن سے اپنی راہیں مستقل جدا کر لی ہیں۔ انہوں نے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ…

Read More

نوازشریف جلسہ:31ارکان اسمبلی 5ہزار کرسیاں بھرنے میں ناکام

فیصل آباد(احمد یٰسین)جڑانوالہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ فیصل آباد کے ارکان اسمبلی اور لیگی قیادت کیلئے چیلنج بنا رہا۔ بھرپور کوششوں کے باوجود فیصل آباد کی لیگی قیادت اور 31ارکان اسمبلی مل کر بھی پانچ ہزار کرسیوں کی جلسہ گاہ بھرنے میں ناکام رہے۔ ن لیگ یوتھ ونگ اپنی قیادت کیلئے بندے اکٹھے کرنے میں ناکام رہی۔فیصل آباد کے قریبی علاقوں ننکانہ صاحب‘ شاہکوٹ کے علاقوں سے بھی ارکان اسمبلی اور لیگی رہنما جلسہ گاہ میں آئے مگر جلسہ بھرنے میں انکا ساتھ بھی معاون ثابت نہ ہو…

Read More