ایڈزکے سب سے زیادہ مریض کراچی میں ہونے کا انکشاف

کراچی (نیوزلائن)سندھ ایڈزکنٹرول پروگرام کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت اندرون سندھ میں ایچ آئی وی اورایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے. معاشرے میں “ایڈز”کوعموماً ایک خوفناک بیماری سمجھا جاتا ہے جس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں اس مرض سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہوتا ہے اورسندھ ایڈزکنٹرول پروگرام کی رپورٹ مین حیران کن انکشاف کیا گیا ہے کہ ایڈزکے پاکستان میں سب سے زیادہ ایڈز کے…

Read More