برطانوی انتخابات :کوئی جماعت حکومت بنانے کیلئے درکار نشستیں حاصل نہ کرسکی

لندن (نیوزلائن) برطانوی عام انتخابات میں کوئی سیاسی جماعت حکومت بنانے کے لیے درکار 326 نشستیں حاصل نہیں کر پائی ۔ کنزرویٹو پارٹی نے 313 نشستوں پر جبکہ لیبر نے 260 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ۔ لبرل ڈیموکریٹ 12 جبکہ سکاٹش نیشنل پارٹی 35 سیٹیں جیت گئی ۔ برطانوی دارالعلوم میں مخلوط حکومت بنے گی ۔ کنزرویٹو نہ لیبر دونوں بڑی سیاسی جماعتیں حکومت بنانےکے لیے درکار 326 نشستیں جیتنے میں ناکام رہیں ۔ کنزرویٹو پارٹی کی لیڈر اور برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے نے میڈن ہیڈ سے کامیابی…

Read More