بلاول , بھٹوز کی روایتی نشست پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے

لاہور: (نیوزلائن) بلاول بھٹو نے اپنی والدہ بینظیر بھٹو شہید کی روایتی نشست پر ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے بعد چیئرمین نے خود بھی تصدیق کر دی۔ پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے بینظیر بھٹو شہید کی پرانے لاڑکانہ والی نشست این اے 207 سے بلاول بھٹو کی پھوپھو فریال تالپور رکن قومی اسمبلی ہیں وہ 27 دسمبر کے بعد سیٹ خالی کر دیں گی۔ یہ حلقہ لاڑکانہ کی تقسیم کے بعد بننے والے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں شامل ہو چکا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی…

Read More