بیسویں صدی کا سب سے بڑا مسئلہ منافقت ہے۔

کس قدر حیرت اور تعجب کی بات ہے کہ وہ لوگ جو اٹھتے بیٹھتے انگریزی تہذیب اور مغربی اقدار کے گن گاتے ہیں، جو یورپ کی ترقی کی توصیف کرتے ہوئے نہیں تھکتے، اپنے تمام مسائل کا حل انگلش میڈیم طرز تعلیم میں ڈھونڈتے ہیں، ان کے قلم اور منہ سے جب ’’انگریز کے غلامانہ نظام‘‘ جیسے الفاظ ادا ہوتے ہیں۔ یہ غلامی اور غلامانہ نظام کی جھلک انھیں صرف اور صرف ایک عہدے میں نظر آتی ہے جسے ڈپٹی کمشنر کہا جاتا ہے۔ کیا صرف یہی ایک ڈپٹی کمشنر…

Read More