بینکوں سے جعلی کرنسی کی ترسیل کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزلائن)ملک بھر کے بینکوں سے جعلی کرنسی کی ترسیل کا انکشاف ہوا ہے ، سٹیٹ بینک نے 30 شہروں میں نئے کرنسی نوٹ کی جانچ کیلئے نئی مشینیں نصب کرنا شروع کر دیں ، ایف آئی اے نے جعلی کرنسی پھیلانے والے مافیا کے خلاف پہلے سے کی گئی تحقیقات پر کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ برسوں میں وفاقی حکومتوں کی ہدایت پر سٹیٹ بینک کی جانب سے متعدد بار مختلف مالیت کے کرنسی نوٹو ں کو تبدیل کیا جاتا رہا ہے جن میں پہلے…

Read More