بے نظیر بھٹو: جس نے اپنے لہو سے جمہوریت کا چراغ جلایا

لاہور (رپورٹ: ندیم شہزاد) دنیائے اسلام اور پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم اور پاکستانی خواتین کے لیے جہد مسلسل کی عمدہ مثال بے نظیر بھٹو 21جون 1953ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ اس وقت ان کے والد ذوالفقار علی بھٹو لندن میں تھے۔ بھٹو کی اس پہلوٹھی کی اولاد پر سبھی خوش تھے، سوائے بیگم بھٹوکے، جنہیں یہ خوف کھائے جا رہا تھا کہ کہیں جاگیردار خاندان کے فرد ذوالفقار علی بھٹوبیٹی کی پیدائش پر نالاں ہی نہ ہوجائیں۔ نومولود کی دادی نے پوتی کانام اپنی اس بیٹی کے نام…

Read More