بے نظیر بھٹو کا جی سی یونیورسٹی فیصل آبادمیں داخلہ ٹیسٹ

فیصل آباد (نیوز لائن) زندگی میں مصائب ومظالم کا شکار رہنے والی عظیم سیاسی رہنما اور سابق خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹوکو شہادت کے بعد بھی دنیا والوں نے چین نہیں لینے دیا۔ سابق خاتون وزیر اعظم کو عالم برزخ سے ایم فل کے داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ کیلئے بلا لیاگیا۔ ایسا محترمہ کی شہادت کے 9سال بعد ہوا ہے اور ہوا بھی فیصل آباد میں ہے۔ محترمہ کو بلایا گیا ہے ایم فل ماس کمیونیکیشن میں داخلے کیلئے جبکہ محترمہ کا ماس کمیونیکیشن میں داخلے اور وہ…

Read More