دبنگ خان کی ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کا بزنس پہلے روز 26 کروڑ‘مایوس کن قرار

ممبئی(نیوزلائن)سلمان خان کی نئی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی روز بھارت سمیت دنیا بھر سے 26 کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی لیکن اس کے باوجود دبنگ اداکار کی فلم کو مایوس کن قرار دیا جا رہا ہے۔ دبنگ خان کی گزشتہ روز ریلیز ہونے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ ایک ہی وقت میں بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی گئی، بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش کے مطابق ’’ٹیوب لائٹ‘‘نے ریلیز کے پہلے دن بھارت میں 21 کروڑ15 لاکھ کا بزنس کرکے سلمان کی گزشتہ…

Read More