ریاست کے قانون کو شکست ‘ وزیر قانون کی رشتے داری جیت گئی

اسلام آباد (نیوزلائن)ریاست کا قانون ایک صوبے کے وزیر قانون کے رشتے دارسے شکست کھا گیا۔ فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ایماء پر یونیورسٹی کے گلو بٹ عملہ نے میڈیا ورکرز کر تشدد کا نشانہ بنایا۔پرتشدد کارروائی کے دوران سماء ٹی وی کے کارکن‘ دنیا نیوز کے ورکر‘ ایکسپریس نیوز کا کیمرہ مین‘ نیوزٹی وی کا کیمرہ مین اور متعدد دیگر میڈیا ورکرز زخمی ہوئے۔ میڈیا کی گاڑیوں کو توڑ پھوڑ ڈالاگیا۔ صحافیوں نے اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ میں درخواست دی ۔ دوسرے جانب وائس چانسلر…

Read More