سیاسی عمل کو انفرادی اور گروہی مفادات سےآزاد ہونا چاہیے، صدرممنون

اسلام آباد(نیوزلائن) صدرمملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت نے بڑے نشیب و فراز دیکھے ، مقاصد کے حصول کے لیے سفر جاری ہے ، چیلنجز کے باوجود پارلیمنٹ نے اپنی فیصلہ کن حیثیت برقرار رکھی ، پارلیمنٹ قومی اتحاد بن کر ابھری ، جمہوریت نے قوم کی حمایت سے بڑے معرکے طے کیے ، سیاسی عمل کو انفرادی اور گروہی مفادات سےآزاد ہونا چاہیے ، پارلیمنٹ نےمشکل حالات میں قومی اتحاد کا ثبوت دیا ، تاریخ اس پارلیمنٹ کا…

Read More