اقتدار کی رسہ کشی ازبک شہزادی کی جان لے گئی

تاشقند (نیوزلائن) ازبکستان کے سابق صدر اسلام کریموف کی صاحبزادی شہزادی گلنارہ کریموف کے بارے میں ایک غیر مصدقہ خبر آئی ہے کہ زہر کھانے کے باعث انکی وفات ہو گئی ہے ۔ گلنارہ کبھی وسطی ایشیاءکی امیر ترین دلکش خاتون اور اپنے والد کی جانشین کہلاتی تھیں۔ جائے حیرت ہے کہ آج اسی شہزادی کے متعلق یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ دو سال گمنامی اور کسمپرسی میں گزارنے کے بعد انہوں نے زہر کھا کر خود کشی کر لی ہے۔ محض چند سال قبل تک گلنارہ کریموف…

Read More