تحریک انصاف نے کپتان کو باضابطہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد (نیوزلائن) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو وزیراعظم نامزد کردیا۔ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے باضابطہ طور پر عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا ہے۔ اسلام آباد میں چیرمین عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ پی ٹی آئی کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کی تحریک پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اس موقع پر تمام اراکین نے کھڑے ہو…

Read More