غذائی قلت : روزانہ 80 کروڑ افراد بھوکے سوتے ہیں

روم(نیوزلائن)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غذائی قلت کے باعث روزانہ 80 کروڑ افراد بھوکے سوتے ہیں اس لیے اس مسئلے پر قابو نہ پایا گیا تو 2035 تک آدھی سے زیادہ دنیا کی آبادی غذائی بحران کی لپیٹ میں آجائے گی۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے غذا اور زراعت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں غذا کی کمی بڑھتی جارہی ہے اور اگر اس بحران پر قابو پانے کے لیے اقدامات نہ کیے گئے تو 2035 تک آدھی…

Read More