غیرقانونی کیمپس : سرگودھا یونیورسٹی کے اعلیٰ حکام فراڈ میں ملوث نکلے

فیصل آباد (ندیم جاوید) یونیورسٹی آف سرگودھا کے غیرقانونی کیمپس کے قیام اور ان کیمپس کو چلانے میں جامعہ کے اعلیٰ حکام ملوث نکلے۔ نیوز لائن کے مطابق غیرقانونی کیمپس جامعہ کے سابق وائس چانسلر سمیت متعدد اعلیٰ حکام ملوث ہیں جبکہ موجودہ انتظامیہ بھی ان غیرقانونی پرائیویٹ کیمپسز کی پشت پناہی کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جامعہ کے کنٹرولر امتحانات‘ رجسٹرار اور بعض دیگر حکام عوام کیساتھ کئے جانے والے فراڈ میں ملوث ہیں۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن یونیورسٹی آف سرگودھا کے لائلپور کیمپس‘ فیصل آباد کیمپس‘ ویمن کیمپس فیصل…

Read More