فرعون کی حضرت موسیٰ کی پیدائش روکنے کی کوشش

لاہور(نیوزلائن)ملک کے ہزاروں نجومی فرعون کے حکم پر اکٹھے ہوئے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے خواب میں انہیں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کی بشارت دی تھی ۔ وہ بخوبی یہ دعویٰ کر رہے تھے کہ ہم ان کی پیدائش کو نا ممکن بنا دیں گے۔ ہم وہ جتن کریں گے کہ اس رات کوئی بھی اسرائیلی عورت حاملہ نہ بن سکے گی۔ چنانچہ انہوں نے منادی کروا د دی کہ آج رات بادشاہ کی جانب سے اسرائیلیوں کو دعوت عام ہے۔ بادشاہ اپنی اسرائیلی رعایا کو اپنے دیدار سے…

Read More