فلائی دبئی مسافروں کو پاکستان لے آئی ‘ سامان دبئی چھوڑ آئی

لاہور(نیوزلائن)فلائی دبئی پاکستانی عمرہ زائرین کو تو لاہور لے آئی مگر انکا سامان دبئی میں چھوڑ آئی۔ مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ سامان کے حصول کیلئے مسافروں کو دوبارہ آنے اور کئی دن بعد کا ٹائم دیا جا رہا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق فلائی دبئی کی فلائٹ سے سعودی عرب سے براستہ دبئی ‘ لاہور پہنچنے والے پاکستانی عمرہ زائرین کو اس وقت شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں یہ علم ہوا کے وہ خود تو پاکستان پہنچ چکے ہیں مگر ان کا سامان پاکستان…

Read More