فلمیں کامیاب بنانے کیلئے ”آئٹم سانگ“کا سہارا لیناہی ہوگا

لاہور(نیوزلائن) معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے کثیرسرمائے سے بننے والی فلم ’’ شورشرابا ‘‘ کے لیے اپنے طویل فنی سفرکے دوران پہلا آئٹم نمبرریکارڈ کروادیا۔ آئٹم نمبرگزشتہ دنوں مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے اوراس کوعکسبند کرنے کے لیے پاکستان یا بھارت سے کسی معروف ستارے کا انتخاب کیا جائے گا۔ یہی نہیں اس گیت کوبین الاقوامی معیار کے عین مطابق شوٹ کرنے کے لیے پروڈیوسر سہیل خان دبئی کی خوبصورت لوکیشنز کوفائنل کرنے میں مصروف ہیں ، جب کہ اس کوکوریوگراف کرنے کے لیے بھارتی کوریوگرافر ریشماں خان…

Read More