فوجی عدالتوں کا اختیار 2جنوری کو ختم ہو جائیگا

اسلام آباد(نیوزلائن) فوجی عدالتوں کو دیئے گئے خصوصی اختیارات اگلے مہینے 2 جنوری کو ختم ہور رہے ہیں، جبکہ وفاقی حکومت فوجی عدالتوں کے خصوصی اختیارات میں اضافے کے لیے آئین میں ترمیم کرنے کی خواہش مند نہیں ہے۔نیوزلائن کے مطابق گزشتہ برس 3 جنوری کو پارلیمنٹ نے 21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے کر فوجی عدالتوں کے دائرہ اختیار میں توسیع کرتے ہوئے دہشت گردوں کی فوجی عدالتوں میں سماعت کی منظوری دی تھی،جبکہ پہلے فوجی عدالتوں کو صرف فوجی اہلکاروں کے جرائم کی سماعت کا اختیار تھا۔واضح…

Read More