میری رت میرا دھیان ہے

ماحول کی یکسانیت مایوسی اور جمود کا باعث ہوتی ہے, رت ماحول کی ہو یا دل کی , اپنی الگ کشش رکھتی ہے, کب کونسی رت دل میں اتر جائے دل کا موسم بدل دے یہ کسی کو خبر کہاں, کب کون سا لہجہ کب کونسی آنکھ بدل جائے, کب کسی کی آواز اپنے حصار میں لے کسی کو علم نہیں لیکن اس رت کی سب سے بڑی برائی یہ یے کہ رت ہمیشہ بدلتی رہتی ہے, اپنا عادی بنا کے بدل جاتی ہے, ہوا کی رت بدل جائے تو…

Read More