نوازخاندان کی تیسری آف شورکمپنی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوزلائن)نیسکول لمیٹڈ اور نیلسن انٹرپرائزز کے بعد اب ایک تیسری آف شورکمپنی کومبرگروپ بھی سامنے آگئی ہے ۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق پاناماکیس میں اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں شریف فیملی نے دومتضاد ڈیڈز جمع کرائیں جہاں مریم صفدر اپنے بھائی کی کمپنی کی ٹرسٹی ہیں اور 2فروری 2006ءکو مریم صفدر نے دونوں کمپنیوں نیسکول اور نیلسن کی ٹرسٹی کے طورپر معاہدے پر دستخط کیے ،اسی دن مریم صفدر نے اپنے بھائی کیساتھ ایک اور کمپنی کومبرگروپ…

Read More