نہال ہاشمی کی چیرمین سینیٹ سے استعفیٰ منظورنہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی نے چیرمین سینیٹ سے ان کا استعفیٰ منظورنہ کرنے کی درخواست کی ہے جس پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما شدید برہم ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپنی متنازعہ تقریرپرہنگامہ کھڑا ہونے کے بعد نہال ہاشمی نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی ہدایت پرسینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ چیرمین سینیٹ کے دفتر میں جمع کرادیا تھا لیکن اب وہ چاہتے ہیں کہ یہ استعفیٰ منظورنہ کیا جائے۔ اس سلسلے میں انہوں نے دو روزقبل اپنے وکیل کے ذریعے رضاربانی کو ایک خط بھی بھیجوایا…

Read More