ن لیگ کا2013میں الیکشن ہارنے والے امیدواروں کوٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ ن نے گزشتہ الیکشن میں ہار جانے والے امیدواروں کو آئندہ الیکشن میں کسی طور پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کااصولی فیصلہ کیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق مسلم لیگ ن نے عملی طور پر آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے ملک بھرمیں کام کا آغاز کردیا گیاہے۔ اعلیٰ سطحی پارٹی کمیٹی اس حوالے سے کام کا آغاز کرچکی ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں نواز شریف ‘چاروں صوبائی صدور‘ یوتھ ونگ کے صدر کیپٹن صفدر‘ پنجاب کے اہم رہنما حمزہ…

Read More