ویمنز ورلڈ کپ : پہلے ہی میچ میں پاکستان کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا

لیسٹر(نیوزلائن) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ جنوبی افریقا کی کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم کی جانب سے صرف ناہیدہ خان نمایاں بلے باز رہیں جنہوں نے 79 رنز کی…

Read More