ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز : یونس خان پہلے پاکستانی

لاہور(نیوزلائن) طویل دورانیے کی کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کا طویل سفر مرد بحران یونس خان نے بھی پورا کر لیا۔ نیوزلائن کے مطابق اسٹار مڈل آرڈر بیٹسمین نے کیرئر کے 116 ویں ٹیسٹ میچ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔ یونس خان 34 سنچریز اور 32 نصف سنچریز کی بدولت دس ہزار رنز بنانے والے پاکستان کے پہلے بلے باز جبکہ دنیا کے تیرہویں بیٹسمین بن گئے ہیں۔ اس گروپ میں ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر 15921 رنز کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔ لیجنڈ رکی…

Read More