پارا چنار‘ دھماکوں کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج‘ فائرنگ

اسلام آباد(نیوزلائن)پارا چنار میں دھماکے کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر سکیورٹی فورسز کا لاٹھی چارج کرنے اور فائرنگ کا نشانہ بنانے کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔نیوزلائن کے مطابق لاٹھی چارج اور فائرنگ سے متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔دھماکوں اور فورسز کی شہریوں کی اندھا دھند فائرنگ کیخلاف پارا چنار میں چھ روز سے دھرنا جاری ہے جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں بھی اس اندوہناک واقعہ کیخلاف احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں سانحہ پارا…

Read More