پانامہ لیکس : لندن میں مقیم پاکستانی کے خط کے دھماکے دار انٹری

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ میں زیر سماعت پانامہ لیکس کیس نے ایک اور سنسنی خیز رخ اختیار کر لیا ہے۔قطری شہزادے کے بعد اب برطانیہ میں مقیم پاکستانی افسر کے صاحبزادے کی انٹری ہو گئی ہے۔ جس نے سپریم کورٹ کو خط لکھ کر شریف خاندان کے خلاف کچھ اہم تفصیلات سے نہ صرف آگاہ کر دیا ہے بلکہ خود سپریم کورٹ پیش ہوکر بیان قلمبند کرانے پر بھی آمادگی ظاہر کی ہے۔ ’ڈیلی ٹائمز‘ کے مطابق لندن سٹاک ایکسچینج سے ریٹائرڈ افسر مسعود احمد قاضی کے صاحبزادے کاشف مسعود نے…

Read More