پاکستانی سینما کی مہنگی ترین فلم’’ یلغار‘‘ عید پر ریلیز کیلئے تیار

کراچی(نیوزلائن)پاکستانی سنیما کی تاریخ میں اب تک کی سب سے مہنگی فلم ’’یلغار‘‘ عید پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ ہدایت کار بلال لاشاری کی 2013 میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلم ’’وار‘‘ پاکستانی سنیما کی تاریخ میں خوشگوار اضافہ تھی جس نے کامیابی کے ساتھ بے پناہ عوامی مقبولیت بھی حاصل کی یہی وجہ ہے کہ ہدایت کار ایک بار پھر اپنی ٹیم کے ساتھ ’یلغار‘ کے لیے تیار ہیں لیکن فلم ’’یلغار‘‘ کی ہدایات بلال لاشاری کی جگہ حسن وقاص رانا نے دی ہیں جب…

Read More