پاکستان اسٹیل کی قیمتی زمین کوڑیوں کے مول بیچنے کی تیاری

کراچی(نیوز لائن)پاکستان سٹیل ملزکی قیمتی زمین کوڑیوں کے مول بیچنے کی تیاری کی جارہی ہے‘ چھے سے سات کروڑ روپے فی ایکڑ والی زمین 70لاکھ روپے فی ایکڑ میں بیچنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ یہ انکشاف ہوا پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں۔ اجلاس میں پاکستان اسٹیل کے سی ای او نے بتایا کہ ملز کی اراضی کی قیمت کا تخمینہ 70لاکھ روپے فی ایکڑ لگایا گیا ہے۔اس قیمت پر تمام متعلقہ اداروں نے غور کیا ہے اور اس کی منظوری دی جا رہی ہے۔اجلاس کے…

Read More