میلبورن ٹیسٹ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

  میلبورن (نیوزلائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج میلبورن میں کھیلا جا رہا ہے۔ بڑے معرکے کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ راحت علی کی جگہ سہیل خان کو قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پہلا ٹیسٹ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی آؤٹ آف فارم بلے باز نک میڈنسن کو صلاحیتوں کے اظہار کا ایک اور موقع دیا گیا پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 126…

Read More