پاکستان بھرمیں صحافتی تنظیموں کے الیکشن30جنوری کو ہونگے

 اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان بھر میں صحافتی تنظیموں کے الیکشن 30جنوری کو ہو رہے ہیں۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ہدایات پر اسلام آباد‘ کراچی‘ لاہور‘ فیصل آباد‘ کوئٹہ‘ پشاور‘ ملتان‘ ایبٹ آباد‘ حیدرآباد‘ بہاولپور‘ سکھر‘ رحیم یار خان‘ گوجرانوالہ اور دیگر مراکز میں صحافیوں کی یونین کے الیکشن کیلئے انتخابی عمل جاری ہے۔یونینز کی قیادت کیلئے ہر شہر میں کئی ایک پینلز انتخابی عمل میں کود چکے ہیں۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ تمام مقامات پر مکمل ہو چکا ہے اور 30جنوری کی پولنگ کیلئے اقدامات جاری ہیں۔صحافیوں کی قیادت…

Read More