پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال نو کا آغاز

اسلام آباد(نیوزلائن)سال 2016 کا سورج خوشیوں، غموں اور تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ غروب ہوگیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال نو کی آمد ہوچکی جس کا استقبال شاندار آتشبازی سے کیا گیا۔ پاکستان میں سال نو کا استقبال انتہائی جوش و جذبے سے کیا گیا، رات 12 بجتے ہی کراچی سمیت دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جب کہ منچلوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور سال نو کی آمد کی خوشی میں خوب ہلہ گلہ کیا۔ پاکستان بھر میں…

Read More