پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس منارہی ہے

اسلام آباد(نیوزلائن) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد کرسمس کا تہوار بھر پور طریقے سے منا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے اپنی دعائیہ کلمات سے کیا، دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری بھر پور طریقے سے اپنا مذہبی تہوار منارہی ہے، اس سلسلے میں مختلف مقامات پر کرسمس ٹری اور ڈیوڈ اسٹارز آویزاں کئے گئے ہیں، جنہیں رنگ برنگے قمقموں کے ذریعے خوبصورت…

Read More