پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کے حامی نہیں

اسلام آباد(نیوزلائن) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کے حامی نہیں ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی فائنل میں کھلاڑیوں نے قدرتی کھیل پیش کیا جب کہ فتح سے کھلاڑیوں کو نیا حوصلہ ملا ہے اور ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، یہ فتح پاکستان کرکٹ کو بہت آگے لے کر جائے گی جب کہ عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلیے تمام کھلاڑیوں کو مستقل مزاجی…

Read More