پاکستان کا ’’ابابیل‘‘ میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(نیوزلائن)پاکستان نے 2200 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ابابیل کے پہلے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے پہلی بار ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل ہے جب کہ ابابیل میزائل مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرسکتا ہے اور ایک سے زیادہ وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایس ایس ایم ابابیل میزائل کی رینج 2200 کلومیٹر ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف…

Read More