پاکستان کا جدید ترین کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (نیوز لائن)پاکستان نے بدھ کو زمین اور سمندر میں ہدف کو 700کلو میٹر کی رینج تک نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کے جدید ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بابر ویپن سسٹم ورژن ٹو جدید ترین خصوصیات کا حامل ملک کے اندر تیار کر دہ میزائل ہے جو زمین اور سمندر میں ہدف کو انتہائی کامیابی سے 700کلو میٹر کی رینج میں نشانہ بناسکتا ہے بیان کے مطابق یہ نیچی پرواز کر نے والا میزائل ہے جو سٹیلتھ کی خوبیوں کا حامل اور…

Read More