پاکستان کا دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنے کا تاثر دور کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزلائن)پاکستان نے دہشت گردی کواسلام سے جوڑنے کے بارے میں امریکا اور بعض عالمی ممالک کے تاثر کو دور کرنے کیلیے بھرپور’’سفارتی مہم‘‘ شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وزیراعظم کی منظوری کے بعد حکومتی حکام ان ممالک کی حکومتوں سے سفارتی رابطوں کے ساتھ ساتھ دورے بھی کریں گے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اس معاملے پرنئے امریکی حکام سے آئندہ ہونے والے سفارتی رابطوں میں بات کرے گا اور ضرورت ہوئی تو یہ معاملہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے بھی…

Read More