پاکستان کا ریٹائرمنٹ کلچر

میں اب پریشان ہوں کہ راحیل شریف کو ریٹائرڈ جنرل لکھوں یا نہیں۔ اخباری خبر کے مطابق وہ تو دوبارہ جنرل بن گئے ہیں۔ اس لیے اب کیا انھیں ریٹائرڈ لکھا جا سکتا ہے۔ یہ بھی کوئی اہم بات نہیں کہ انھوں نے نئی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ تقریباً تمام ریٹائرڈ جنرلز کچھ نہ کچھ کر رہے ہیں‘ جو لوگ ان کی نئی ذمے داری پر اعتراض کر رہے ہیں ‘ کیا ان کے سامنے تمام ریٹائرڈ جنرلزکی موجودہ ذمے داریوں کی فہرست نہیں ہے۔ کتنے سیاست میں…

Read More