شاہینوں نے کالی آندھی کو دھول چٹادی

  کنگسٹن(نیوزلائن)پاکستان نے تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز کے شہر جمیکا میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روزمیزبان ٹیم 152 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لئے صرف 32 رنز کا ہدف ملا جو مہمان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ گرین کیپس کی جانب سے اظہرعلی 1، احمد شہزاد اور یونس خان 6،6…

Read More