پاکستا نی وویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

بنکاک(نیوزلائن)ایشیا کپ ویمنز ٹوئنٹی 20 میں پاکستان نے بھارت سے شکست کا غصہ بنگلہ دیشی ٹیم پر نکال دیا، یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹ سے فتح سمیٹ لی، 45 رنزکا معمولی ہدف دسویںاوور میں ہی عبور کرلیا، اس سے پہلے ثنا میر اورایمن انور نے حریف کو44 رنز پر پویلین واپس بھیج دیا، صرف 2 کھلاڑی دہرے ہندسے میں پہنچ پائیں۔ دوسرے میچ میں سری لنکا نے تھائی لینڈکو75 رنز سے مات دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایشیا ویمنز کپ کے آغاز میں نیپال اور سری لنکا جیسی ٹیموں…

Read More