پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی، پیمرا کا اے آر وائی نیوز کو نوٹس

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی چینل ’اے آر وائی نیوز‘ کے پروگراموں میں افواجِ پاکستان کے خلاف بہتان تراشی اور نفرت انگیزمواد نشر کرنے پر چینل کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے یکم جون 2017 کو جواب طلب کر لیا ہے۔ پہلا اظہار وجوہ نوٹس ٹی وی چینل پر مورخہ 10مئی 2017؁ء کو ڈان لیکس کے حوالے سے خصوصی ٹرانسمیشن پر جاری کیا گیا ہے مذکورہ پروگرام میں ایک شخص ارشد شریف نے افواج ِ پاکستان کے خلاف سنگین ،نامناسب اور ناروا الفاظ…

Read More