پاک ویسٹ انڈیز فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائےگا

گیانا(نیوزلائن) پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ (آج)منگل کو گیانا میں ہوگا،سرفراز الیون اہم میچ میں کامیابی حاصل کر کے نہ صرف سیریز پر قبضہ بلکہ ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کیلئے پوزیشن مستحکم کر لے گی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ایک ایک سے برابرہے،تین میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری مقابلہ فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا،جیتنے والی ٹیم سیریز کی ٹرافی پر قبضہ جما لے گی،دوسرے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان نے عالمی کپ میں براہ راست…

Read More