چیمپئنز ٹرافی: بھارت کو اہم میچ میں سری لنکا سے 7 وکٹوں سے شکست

لندن(نیوزلائن)آئی لینڈرز نے آؤٹ کلاس پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتیوں سے میچ چھین کر جیت کا رخ اپنی جانب موڑا۔ سری لنکن بلے بازوں نے 322 رنز کا ہدف اپنے اعصاب پر سوار نہ کیا اور باآسانی میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ سری لنکا نے چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایک بار پھر ٹورنامنٹ میں شاندار واپسی کی ہے۔ گروپ بی کے میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکنز کو 322 رنز کا پہاڑ جیسا…

Read More