گھوسٹ اخبارات حکومت کا 80 فیصد ایڈورٹائزنگ بجٹ کھاجاتے ہیں

اسلام آباد (نیوز لائن)پاکستان میں گھوسٹ اخبارات کی بھرمار ہے۔یہ گھوسٹ اخبارات حکومت کا 80فیصد سے زائد ایڈورٹائزنگ بجٹ غیر قانونی طریقے سے کھا جاتے ہیں۔دھوکہ دہی‘ کرپشن اور لوٹ مار کا یہ معاملہ چند ایک اخبارات تک محدود نہیں ہے بلکہ یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان کے تمام اخبارات حکومت، عوام اور مملکت پاکستان کو دھوکہ دینے میں ملوث ہیں۔نیوز لائن کے مطابق حکومت پاکستان کے ادارے پی آئی ڈی کے جاری کردہ99 فیصد سرکولیشن سرٹیفکیٹ بوگس ہیں۔ اخبارات سرکولیشن لاکھوں…

Read More