کراچی : ہوٹل میں آگ سے ڈاکٹروں سمیت 11 جاں بحق,75زخمی

کراچی (نیوزلائن)کراچی کی شاہراہ فیصل پر جناح ہسپتال کے قریب ہوٹل ریجنٹ پلازہ میں لگنے والی آگ تین خواتین , دو ڈاکٹروں سمیت 11افراد جاں بحق اور 70زخمی ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شارع فیصل پرواقع نجی ہوٹل کے گراﺅنڈ فلور پررات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اوپری منزلوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا اوردم گھٹنے کے باعث3 ڈاکٹروں او رہوٹل منیجر سمیت11افراد جاں بحق ہو گئے ، حادثے میں خواتین سمیت 70افراد زخمی ہیں جنہیں جناح ہستپال منتقل کر دیا گیا…

Read More