کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 133 رنز پر ڈھیر ہو گئی جب کہ نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے 133 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 35 رنز پر 2 کیوی بلے باز آؤٹ ہو چکے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 6 رنز پر گری جب محمد عامر نے ٹام لیتھم…

Read More