کمسن لڑکی جو 43ہزار مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنی

انسانی تاریخ ہولناک جرائم کے ذکر سے بھری پڑی ہے لیکن جو بربریت میکسیکو سے تعلق رکھنے والی ایک نوعمر لڑکی کے ساتھ کی گئی اس کی مثال شاید ہی مل سکے۔ کارلا جسنتو صرف 12 سال کی تھیں جب انہیں اغوا کرلیا گیا اور درندہ صفت مجرموں نے ان کی عصمت دری کے بعد انہیں جسم فروشی کے دھند ے میں جھونک دیا۔ اگلے 4سالوں کے دوران انہیں قید میں رکھا گیا اور روزانہ تقریباً 30 افراد انہیں ہوس کا نشانہ بناتے رہے۔ کارلا کا کہنا ہے کہ ان…

Read More