نواز شریف کی پیشی‘ احتساب عدالت کا کنٹرول رینجرز نے سنبھالے رکھا

اسلام آباد(نیوزلائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی پیشی کے دوران احتساب عدالت کی سکیورٹی اور انتظامی معاملات رینجرز نے سنبھال لئے۔ وزارت داخلہ اور عدالت سمیت تمام انتظامی ادارے رینجرز کے اچانک احتساب عدالت کا چارج سنبھالنے سے لاعلم رہے۔ عدالت کے سامنے پہنچنے کے باوجود رینجرز کی انتظامی وزارت کے وزیر ’’وزیر داخلہ احسن اقبال‘‘ کی رینجرز افسرنے بات سننا بھی گوارا نہ کی۔احسن اقبال کو بھی رینجرز اہلکاروں نے گیٹ پر ہی روک دیا اور موقع کردیا۔وزراء اور ن لیگی رہنماؤں کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں اور…

Read More