ایم کیو ایم رہنما عامر خان پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کی فردجرم عائد

کراچی(نیوزلائن) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان سمیت 3 ملزمان پر ترمیم شدہ فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ ٹارگٹ کلر رئیس مما اور منہاج قاضی گرفتار جبکہ عامر خان ضمانت پر ہیں۔ نائن زیرو میں دہشت گردوں کو پناہ دینے کے معاملے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے سینیئر رہنما عامر خان، ہائی پروفائل ٹارگٹ کلر رئیس مما اور منہاج قاضی پر ترمیم شدہ فرد جرم عائد کر دی۔ دوران سماعت ملزمان…

Read More

دنگل سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی

ممبئی: (نیوزلائن) بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان کو پیچھے چھوڑنے کے بعد فلم دنگل نے عامر خان کی اپنی ہی فلم پی کے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم دنگل نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عامر خان ہی کی فلم پی کے نے 340 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی جبکہ فلم…

Read More